تحریر طلا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کتاب کے حاشیے یا لکھائی کے گرد سنہری لکیر جو خوبصورتی میں اضافے کے لیے لگائی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کتاب کے حاشیے یا لکھائی کے گرد سنہری لکیر جو خوبصورتی میں اضافے کے لیے لگائی جاتی ہے۔